56

دیوانِ غالب کی 100 شروح

دیوان غالب کی 100 شروح :
دیوان غالب کی بہت سی شروح لکھی گئیں کچھ مکمل ہیں کچھ جزوی اور کچھ طلبہ کے نصاب کے لیے ۔غالب کی ایک سو شروح کے نام مع شارحین پیش خدمت ہیں۔
اردو ادبی دنیا بیاد غالب
1۔چہار چمن ، درگاہ پرشاد نادر دہلوی 1876
2۔وثوق صراحت: مولوی عبدالعلی والہ حیدر آبادی دکنی، 1893
3۔یادگار غالب : الطاف حسین حالی ، 1897
4۔حل کلیات اردو مرزا غالب دہلوی مرحوم: ابوادریس حافظ احمد حسن شوکت میرٹھی، 1898
5۔شرح دیوان اردوئے غالب: علی حیدر نظم طباطبائی، 1900
6۔وجدان تحقیق( شرح ردیف الف)محمد عبدالواجد واجد فرزند والہ مرحوم، 1902
7۔دیوان غالب اردو مع شرح: مولانا حسرت موہانی ، 1904
8۔مطالب الغالب : مولانا سہا بلند شہری، 1914
9۔دیوان غالب مع شرح: نظام الدین حسین نظامی بدایونی، 1917
اس کے چھ ایڈیشن شائع ہوئے
10۔مرات الغالب: سید وحید الدین بیخود دہلوی، 1927
11۔مطالب الغالب: قاضی سعید الدین احمد، 1926
12۔مکمل شرح دیوان غالب : عبدالباری آسی، 1931
13۔مکمل شرح دیوان غالب( غیرمطبوعہ کلام): عبدالباری آسی 1931
14۔گنجینہ تحقیق: سید محمد بیخود دہلوی ؛ 1932دیوان غالب کی نو شروح کے کا جائزہ
15۔رموز غالب: احسان دانش ، 1933
16۔رموزکلام غالب : محمد اسحاق امرتسری، 1934
17۔شرح کلام غالب: طاہر نبیرہ زاد1934
18۔روح کلام غالب المعروف بہ تفسیر کلام غالب؛ مرزا عزیز بیگ مرزا سہارن پوری، 1935
19۔صحیفہ ادب، عبدالرحمن طارق، 1935
20۔الہامات غالب: پروفیسر ملک عنایت اللہ، 1936
21۔بیان غالب: آغا محمد باقر، 1939
22۔شرح دیوان غالب: ایم ڈی کشتہ، 1939
23۔دیوان مع شرح: عبدالرشید علوی، 1940
24۔اشعارالغالب: عبدالمنان بیدل، 1942
25۔روح المطالب فی شرح دیوان غالب: سید اولادحسین شاہ بلگرامی، 1946
26۔شرح دیوان غالب: لبھو رام جوش ملسیانی ، 1946
27۔ارمغان غالب(ردیف م):محبوب الہی، 1950
28۔مطالعہ غالب: جعفر علی خاں اثر لکھنوی، 1952
29۔شرح ردیف ی، 1952
30۔روح غالب: ابو نعیم مولانا عبدالحکیم نشتر جالندھری، 1954
31۔افکار غالب : خلیفہ عبدالحکیم، 1954
32۔شرح دیوان غالب ( ردیف الف): فیاض حسین جامعی
33۔ترجمان غالب: سید شہاب مصطفی’ ، 1956
34۔شرح دیوان غالب: یوسف سلیم چشتی، 1959
35۔فکر غالب : پرتوی چندر، 1960
36۔باقیات غالب: وجاہت حسین سندیلوی، 1960
37۔نورتن( مزاحیہ کلام شرح غالب):شوکت تھانوی، 1960
38۔مشکلات غالب: نیاز فتح پوری ، 1961
39۔سرمایہ کلام غالب: پروفیسر این ایل کے طالب، 1961
40۔نشاط غالب : وجاہت حسین سندیلوی، 1961
41۔مزاحیہ شرح دیوان غالب اردو: غلام احمد فرقت کاکوروی 1964
42۔دیوان غالب ( ردیف ن مع شرح) : 1965
43۔مرقع غالب: پرتھوی چندر ، 1966
44۔تجزیہ کلام غالب: سیدرفیع الدین بلخی، 1966
45۔اصلاحات غالب :علامہ علی حیدر نظم طباطبائی، 1966
46۔نوائے سروش( مکمل دیوان اردو مع شرح): مولانا غلام رسول مہر، 1967
47۔شرح غالب( ردیف ن و ی)، ایم شفیق سیال، 1967
48۔کنزالمطالب: مولاناابوالحسن ناطق گلاوٹھوی، 1968
49۔انداز غالب: نریش کمار شاد، 1968
50۔دبستان غالب : ناصرالدین ناصر، 1968
51۔سرود غالب: یوسف بخاری دہلوی، 1968
52۔روح غالب: صوفی غلام مصطفی’ تبسم 1969
53۔مفہوم غالب: صاحب زادہ احسن علی خان 1969
54۔دیوان مع شرح: سید غضنفر علی غضنفر 1969
55۔گنجینہ معنی: ڈاکٹر جعفر رضا،1969
56۔مفہوم غالب: سید وزیرالحسن عابدی 1969
57۔شرح دیوان غالب: محمد احمد بیخود موہانی 1970
58۔رموزغالب (ردیف ن): پروفیسر طفیل دارا1967
59۔سرودصنوبر : مخموراکبر آبادی ( سیدمحمد محمودرضوی)1971
60۔تفسیر غالب : گیان چند جین، 1971
61۔شرح ردیف ی 1971
62۔شرح طباطبائی اور تنقید کلام غالب: سید مسعودحسن رضوی ادیب، 1971
63۔تعبیر غالب: ڈاکٹر نیر مسعود، 1973
64۔شرح ردیف ن ، 1974
65۔مراد غالب : منظوراحسن عباسی،1975
66۔حل المطالب: سید محمد مرتضی’ بیان یزدانی میرٹھی ، ( مرتبہ مالک رام) 1975
67۔شارحین غالب کا تنقیدی مطالعہ: ڈاکٹر محمد ایوب شاہد، 1985
68۔تفہیم غالب: شمس الرحمن فاروقی، 1989
69۔شرح کلام غالب (ردیف و): ڈاکٹر محمد شرف الدین ساحل، 1990
70۔غالب آگہی : قدرت نقوی، 1992
71۔غالب کاسائنسی شعور: ڈاکٹر سید حامد علی 1995
72۔فکر اقبال ( اشعار کے آئینے میں): خورشید علی خان، 1997
73۔غالب بوطیقا: مشکور حسین یاد، 1998
74۔شرح و متن غزلیات غالب: ڈاکٹرفرمان فتح پوری، 2000ء
75۔غالب کی طبع نکتہ جو: مشکور حسین یاد، 2000
76شرح دیوان غالب( طلسم گنجینہ معنی): محمد بشیر احمد بٹ، 2002
77۔شرح دیوان غالب : محمدالیاس ناصردہلوی، 2003
78۔شرح دیوان غالب: قاضی ذوالفقار احمد2004
79۔الہامات غالب: آقائے رازی،سن
80۔گنجینہ مطالب: آقابیدار بخت، س ن
81۔شرح غزلیات غالب فارسی : صوفی غلام مصطفی’ تبسم ،
82۔عنقائے معنی : شیر علی خاں سرخوش،
83۔ آہنگ غالب: (منسوب) فطرت نگار پریم چند لاہوری
84۔جوہر آئینہ : محمد احمد بیخود موہانی
85۔بوستان خرد: قمر الدین ارقم 1905 ( غیر مطبوعہ ونایاب)
86۔جان غالب انتخاب مع شرح: انعام اللہ خاں انعام
87۔شرح انتخاب دیوان غالب: نور محمد نوری
88۔شرح انتخاب دیوان غالب: مولوی جمال الدین نوری
89۔خوش المطالب: پروفیسر شریف احمد عاصی کرنالی
90۔انتخاب غالب مع شرح انتخاب غزلیات غالب: فیاض زیدی
91۔غالب اور تصوف مع تشریح اشعار، سید محمد مصطفی’ صابری
92۔گفتار غالب: عارف بٹالوی
93۔جدید شرح دیوان غالب : سیماب اکبر آبادی
94۔شرح ردتفہیم غالب: سید احسن زیدی
95۔حل کلیات غالب: مولا بخش واصف
96۔دیوان غالب مع مختصر حالات و شرح: مولوی محمد منیر لکھنوی
97۔شرح دیوان غالب: سید علی عبدل
98۔شرح دیوان غالب بہ ترتیب نو: اخلاق حسین عارف
99۔میرزا غالب : ابوالخیر کشفی،
100۔گفتہ غالب : حمید اللہ شاہ ہاشمی
2000 ء کے بعدکی شروح پ تحقیق کی جاسکتی ہے۔مزید شروح آپ کے علم میں ہوں تو اردو ادبی دنیا کی اسی پوسٹ کے ساتھ کمنٹ میں مع حوالہ تحریر کیجیے۔
اشتراک کیجیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں