نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی شاءنسدانسائنسدان پروفیسر

‏نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر:

آپ حجاب میں جس خاتون کی تصویر دیکھ رہے ہیں، یہ نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی دوسری بڑی سائنسدان پروفیسر تسلیم کی گئی ہیں. ان کا نام پروفیسر ڈاکٹر نجلا الردادی ہے۔ سائنس کی دنیا کی عظیم ترین سمجھی جانے والی سٹینفورڈ یونیورسٹی مسلسل دو سال سے انہیں یہ ٹائٹل دے رہی ہے۔ غیر نامیاتی کیمسٹری اور نینو کی یہ قابل ترین پروفیسر گرین نینو ٹیکنالوجی کےلئے مرکبات تیار کرنے میں مہارت رکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں اپلائی کرنے کے حوالے سے کئی پیٹنٹ رکھتی ہیں،سادہ زبان میں کہاجائے تو نینو ٹیکنالوجی انتہائی باریک اور ننھے ننھے آلات یا مشین بنانے کی ٹیکنالوجی کو کہا جاتا ہے۔نہوں نے کجھوروں سے کینسر کا علاج بھی دریافت کیا ہے۔ وہ 2023 میں شہزادی نورا بنت عبدالرحمن یونیورسٹی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں ،اس کے علاوہ بھی وہ کئی ایوارڈز رکھتی ہیں۔ان کا حجاب بتارہاہے کہ ترقی کرنے کےلئے کپڑے اتارنے کی ضرورت نہیں ۔

 

Copied

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top