دنیا کا خوبصورت اور عجیب و غریب قسم کا شھر

Bagan city
دنیا کا ایک خوبصورت اور عجیب و غریب قسم کا شھر
باگن ہے۔ یہ میانمار ملک کا شہر ہے۔ اس ملک کی خاصیت یہاں کے بنے بدھا کے مندر ہیں جو 1100 اور 1200 سنہ میں باگن بادشاہی نظام کے تحت تعمیر ہوئے۔ اس شہر میں بدھا مذہب کے دنیا کی نسبت سب سے زیادہ مندر پائے جاتے ہیں۔ یہ تمام مندر شکل و صورت اور ساخت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف اور چھوٹے بڑے ہیں جو صبح کی روشنی یا شام میں سورج غروب ہوتے وقت زبردست نظارہ پیش کرتے ہیں ۔
آپ اس علاقے کو دیکھنے کے لیئے سائیکل، تانگہ، ٹیکسی یا پیراشوٹ غبارہ کرایے پر لے سکتے ہیں۔ ہر طرح سے یہ علاقہ عجیب و غریب منظر پیش کرتا اور انسان کی کاریگری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top